22 اپریل 2012 - 19:30

متحدہ عرب امارات کابینہ کے وزراء نےاسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ روابط کو روغ دینے پر تاکید کی ہے۔

ابنا: امارات کی کابینہ کا اجلاس محمد بن راشد آل مکتوم کی صدارت میں ہوا، امارات کے وزراء نے اس اجلاس میں ایران کے ساتھ دوسانہ اور تاریخی روابط پر تاکید کرتے ہوئے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے امارات ایران کے تین جزائر پر اپنا دعوی کرتا ہے حالانکہ اس ملک کی تشکیل کو صرف 40 سال ہوئے ہیں جبکہ ان جزیروں کا ایران کے ساتھ ہمیشہ سے تعلق ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ ابو موسی، جھوٹا تنب اور بڑا تنب ایرانی سزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں۔.......

/169